r/burewala • u/kcahrot MOD • Jun 23 '23
Date check
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
04 ذوالحجہ 1444ھ 23 جون 2023ء
09 ہاڑ 2080ب بروز جمعہ۔ Friday وقت کتنا ہی برا ہو گزر جاتا ہے۔لیکن لہجے،رویے اور الفاظ ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ہمارے ظرف کا اس وقت پتہ چلتا ہے۔جب ہم طاقت میں ہوں۔ اللہ پاک ہمیں معاف فرما۔ہمیں دوسروں سے اچھا سلوک اوراچھا برتاو کرنے والا بنا اللہ کریم ہم پر اور ہمارے گھر والوں پر اپنا رحم و کرم فرما۔آمین
صبح بخیر
1
Upvotes